ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / قطر میں مقیم بھٹکلی طالب علم کی ماس کمیونیکشن میں نمایاں کامیابی

قطر میں مقیم بھٹکلی طالب علم کی ماس کمیونیکشن میں نمایاں کامیابی

Thu, 09 May 2024 11:17:26    S.O. News Service

بھٹکل،  9/مئی(ایس او نیوز) قطر میں مقیم بھٹکل کارگیدے کے رہائشی مولانا فضیل احمد ارمار ندوی کے فرزند حافظ احمد عویمر ارمار نے قطر یونیورسٹی سے ماس کمیونیکیشن میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے جس کے نتیجے میں انہیں ایک پروقار تقریب میں امیر قطر شیخ تمیم بن احمد الثانی کے ہاتھوں ایک میمنٹو اور تہنیتی خط پیش کیا گیا، جس کے فوٹوز بعد میں سوشیل میڈیا پر وائرل ہوگئے۔ پتہ چلا ہے کہ انہوں نے عربی زبان میں ماس کمیونیکیشن میں امتیازی نمبرات سے ڈگری حاصل کی ہے۔ 

اس پرمسرت موقع پر بھٹکل مسلم جماعت قطر کے ذمہ داران نے انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔


Share: